ایکسپریس نیوز کے مطابق فرانس کی تحقیقاتی ٹیم حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی تحقیقات کےلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم  4 رکنی وفد پر مشتمل ہے جو آج حویلیاں کا دورہ کریں گے۔